کوئٹہ(ہمگام نیوز ڈیسک) پاکستانی فوج اور اس کے خفیہ اداروں کے ہاتھوں مقبوضہ بلوچستان کے طول و عرض سے گزشتہ دو دہائیوں میں ہزاروں کی تعداد میں جبری اغوا شدہ بلوچ اسیران کے لواحقین کی تنظیم ‘وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز’ کے مطابق خضدا کے علاقے زیدی سے 4 دسمبر 2017 کو جبری طور اغوا ہونے والے زاکر حسین بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔


