چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںخضدار سے لاش برآمد

خضدار سے لاش برآمد

خضدار (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق خضدار سے ایک لاش برآمد ہوئی ہے

تفصیلات کے مطابق خضدار کے علاقے زیدی میں ایک لاش برآمد ہوئی ہے جس کو شناخت کے لیے خضدار سیول ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے

تاہم اس حوالے سے مزید معلومات جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز