یکشنبه, اکتوبر 6, 2024
Homeخبریںخضدار شہداد کوٹ سندھ کو ملانے والی دوسری شاہراہ بھی...

خضدار شہداد کوٹ سندھ کو ملانے والی دوسری شاہراہ بھی بہہ گئی

خضدار ( ہمگام نیوز ) تفصیلات کے مطابق سندھ بلوچستان کو ملانے والی دوسری شاہراہ ایم 8 بھلونک کے مقام سے سیلابی ریلے کی نظر ہوگئی،رابطہ پل بھی سیلابی ریلے میں بہہ گئے ہیں۔
ایم 8 شاہراہ بھلونک کرخ کے مقام سے بہہ جانے کی وجہ سے سندھ بلوچستان کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ہے ۔
مقامی انتظامیہ کا کہناہے کہ روڈ کو بحال کرنے میں ایک ہفتہ سے زیادہ وقت لگ سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز