سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںخضدار: لاپتہ شخص کی لاش برآمد

خضدار: لاپتہ شخص کی لاش برآمد

خضدار ( ہمگام نیوز) خضدار کے علاقے زیدی سے لاپتہ شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جسکی شناخت محمد اعظم جاڑوزئی کے نام سے ہوئی ہے۔

لیویز نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ شخص گذشتہ روز سے لاپتہ تھا آج اس کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز