دوشنبه, سپتمبر 30, 2024
Homeخبریںخضدار میں طلباء کا ہاسٹل کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

خضدار میں طلباء کا ہاسٹل کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

خضدار (ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے خضدار میں طلباء نے ہاسٹل کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا

تفصیلات کے مطابق بلوچستان یونیورسٹی آف انجینیئرنگ اینڈ ٹیکنولوجی خضدار کے طلباء کا ہاسٹل کی عدم فراہمی کے خلاف یونیورسٹی ایڈمن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا

طلباء کے مطابق ہاسٹل بلڈنگ گزشتہ ایک سال کے عرصے سے تیار ہے لیکن جامعہ انتظامیہ گورنر کے ہاتھوں افتتاح نہ ہونے کو جواز بنا کر طالبات کو ہوسٹل کی بنیادی سہولت سے محروم رکھ رہی ہے۔

تپتی دھوپ میں احتجاجی مظاہرے کے باوجود یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے کسی قسم کی شنوائی نہیں ہوئی البتہ طلباء کو انتقامی کاروائیوں کی دھمکیاں دی جارہی ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز