Homeخبریںخضدار میں نوجوان ٹریکٹر کی زد میں آکر جانبحق

خضدار میں نوجوان ٹریکٹر کی زد میں آکر جانبحق

خضدار (ھمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز خضدار میں ايک نوجوان ٹریکٹر کی زد میں آکر موقع پر جانبحق ہوگئے یہ حادثہ غلامانی چوک پر پیش آیا۔ تاہم اس مذکورہ شخص کی شناخت نہیں ہو سکی۔

Exit mobile version