خضدار (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے خضدار میں پولیس تھانے پر نامعلوم مسلح افراد نے دستی بم سے حملے کیا ہے ۔
اب تک کی اطلاعات کے مطابق خضدار سٹی تھانے پر دستی بم حملے کے نتیجے میں خضدار سٹی تھانے کی دیوار جزوی متاثر ہوا ہے ۔
تاعام اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے
تاعام حملے آور با حفاظت موقعہ واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔