سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںخضدار : ٹریفک حادثے میں دو افراد جانبحق دو شدید زخمی

خضدار : ٹریفک حادثے میں دو افراد جانبحق دو شدید زخمی

خضدار : ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق دو شدید زخمی

خضدار(ہمگام نیوز)خضدار سورگز کے مقام پر دو تیز رفتار موٹر سائیکل اور ٹرالر کے درمیان تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں 4نوجوان شدید زخمی ہوگئے جنہیں خضدار لیویز نے گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال خضدار پہنچائے جہاں طبی امداد کے دوران امان اللہ ساکن خضدار اور رشید احمد ساکن خضدار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا جبکہ شدید زخمی میر محمد اورعبدالرسول کو گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال خضدار میں ابتدائی طبی امداد دی جارہی ہیں نعشوں کو ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز