چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںخضدار کے علاقے کرخ میں زلزلے کے جھٹکے

خضدار کے علاقے کرخ میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) ضلع خضدار کے علاقے کرخ میں زلزلے کے جھٹکے لوگوں میں خوف وہراس ، تفصیلات کے مطابق جمعہ کی رات کو ضلع خضدار کے علاقے کرخ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے لوگ اپنے گھروں سے کلمہ طیبہ کا ذکر کرتے ہوئے باہر آگئے علاقے میں رات گئے تک کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی انتظامیہ کے مطابق یہ علاقہ خضدار سے کافی دور ہیں اور اندھیرا ہونے کی وجہ سے کسی کے فوری ہلاک ہونے و زخمی ہونے کوئی اطلاع نہیں ملی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز