جمعه, اکتوبر 18, 2024
Homeخبریںخضدار کے علاقے کوڈاسک نال سے علی حیدر بلوچ قابض فورسز کے...

خضدار کے علاقے کوڈاسک نال سے علی حیدر بلوچ قابض فورسز کے ہاتھوں لاپتہ

خضدار:(ہمگام نیوز) قبضہح بلوچستان کے خضدار کے علاقے کوڈاسک نال سے قابض پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں نے مبینہ طور پر ایک نوجوان علی حیدر بلوچ کو ان کے گھر پر چھاپے کے دوران غیر قانونی طور پر گرفتار کر کے جبری لاپتہ کر دیا۔

چھاپے کے دوران خواتین کی موجودگی میں چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا۔

علی حیدر، حال ہی میں لسبیلہ یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہوئے تھے۔

یاد رہے کہ مقبوضہ بلوچستان میں جبری گمشدگیاں معمول بن چکا ہے ،آئے روز قابض پاکستانی فورسز بلوچ عوام کے گھروں میں چھاپے مارکر ،چادر و چار دیواری کو پامال کرکے بلوچ نوجوان کو جبری گمشدگی کا شکار بناتی ہے ، سالوں تک ان کے حوالے سے خاندان کو کوئی بھی معلومات فراہم نہیں کی جا ت

ی ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز