سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںخواتین کے عالمی دن 8مارچ تمام مکاتب فکر کے لوگ بلوچ مسنگ...

خواتین کے عالمی دن 8مارچ تمام مکاتب فکر کے لوگ بلوچ مسنگ پرسنز کوئٹہ کیمپ آکر اظہار یکجہتی کریں:نصرالللہ بلوچ

کوئٹہ (ہمگام نیوز )‏ پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری اغوا کے خلاف بلوچ اسیران کی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئر مین نصرالللہ بلوچ نے وی بی ایم پی کے آفیشل ٹوئیٹر اکاونٹ پر اپنے ویڈیوں بیان جاری کرتے ہوئے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام مکاتب فکر کے لوگ عورتوں کے عالمی دن کے موقعے پر بلوچستان کے جبری لاپتہ افراد کے ماؤں ،بیٹیوں اور بیویوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے 8 مارچ کو 11 بجے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے وائس فار بلوچ مسنک پرسنز کے احتجاجی کیمپ آکر ہمارے ساتھ تعاون کرے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز