شنبه, نوومبر 23, 2024
Homeخبریںخونی جمعہ ، ایرانشہر میں مظاہروں کا آغاز اور مظاہرین پر...

خونی جمعہ ، ایرانشہر میں مظاہروں کا آغاز اور مظاہرین پر قابض ایرانی فورسز کا فائرنگ

ایرانشہر ( ہمگام نیوز) اطلاعات آج بروز جمعہ 11 نومبر ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر ایرانشہر میں بلوچ عوام احتجاج کی شکل میں نماز جمعہ کے قابض ایرانی آرمی کی جارحیت کے خلاف ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے اور نعرے بازی ـ
تفصیلات کے گزشتہ 30 ستمبر کے خونی جمعہ کا تسلسل جاری رکھتے ہوئے چالیس دن بعد بھی قابض ایرانی آرمی کی جارحیت کے خلاف بلوچستان بھر کے دوسرے شہروں کی طرح ایرانشہر میں ایک بار حکومتی مظالم کے خلاف احتجاج کا سلسلہ شروع ہوا ـ
علاقائی ذرائع کے مطابق قابض ایرانی آرمی نے بلوچ مظاہرین پر فائرنگ کی اور آنسو گیس کے گولے پھینکے اور مظاہرین کو منتشر کرنے کی کوشش کی ـ تاہم جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے ـ

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز