Homeخبریںخیبربختونخوا دیر تیمرگرہ شہید چوک میں ٹرک اور موٹر کار میں تصادم...

خیبربختونخوا دیر تیمرگرہ شہید چوک میں ٹرک اور موٹر کار میں تصادم سے ایک شخص زخمی

پشاور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق دیر کے علاقے تیمرگرہ شہید چوک میں ٹرک اور موٹر کار میں تصادم سے ایک شخص زخمی ہوگیا ـ

تفصیلات کے مطابق دیر میں ٹرک گاڈی اور موٹر کار تصادم سے ایک شخص زخمی ہوگئے ریسکیو اور میڈیکل ٹیم نے بروقت موقع پر پہنچ گئے ـ
زخمی اہلکار کو ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا ـ

Exit mobile version