سه شنبه, اکتوبر 1, 2024
Homeخبریںخیبربختونخوا دیر میں مسافر وین کھائی میں گرگیا ساتھ افراد جانبحق آٹھ...

خیبربختونخوا دیر میں مسافر وین کھائی میں گرگیا ساتھ افراد جانبحق آٹھ زخمی

پشاور (ہمگام نیوز) خیبربختونخوا کے علاقے اپر دیر میں مسافر وین گہری کھائی میں گرگیا ساتھ افراد جانبحق آٹھ افراد زخمی ہوگئے.

تفصیلات کے مطابق مسافر وین مردان سے کلکوٹ جارہی تھی کہ حادثہ اپر دیر پاتراک چالال میں پیش آیا جانبحق ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
زخمیوں کو مقامی افراد نے اپنے مدد کےتحت ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال پہنچایا جبکہ شدید زخمیوں کو مزید علاج کیلئے پشاور منتقل کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز