مالاکنڈ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق خیبربختونخوا مالاکنڈ کے علاقے شہربٹ خیلہ بازار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ہوگیا۔
ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ـ
تفصیلات کے مطابق ملاکنڈ شہربٹ خیلہ بازار میں نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے مہران ولد خالد جانبحق ہوگئے
لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے بٹ خیلہ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ مالاکنڈ لیویز فورس نے جگہ جگہ ناکہ بندی ملزمان کے گرفتاری کے لیئے شروع کردی ـ