شنبه, مارچ 14, 2026
Homeخبریںخیر اللہ کو بازیاب کیا جائے، لواحقین کی اپیل

خیر اللہ کو بازیاب کیا جائے، لواحقین کی اپیل

خیر اللہ کو بازیاب کیا جائے، لواحقین کی اپیل

کوئٹہ( ہمگام نیوز )تفصیلات کے مطابق 27 نومبر 2018 کو موتی رام روڑ کوئٹہ سے فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ کئے گئے خیر اللہ ولد عبداللہ سکنہ منگچر کے لواحقین نے ملکی و انسانی حقوق کے اداروں سے اپیل کی ہے کہ خیر اللہ کی بازیابی میں اپنا کردار ادا کریں اور لواحقین نے تفصیلات VBMP کی تنظیم کو بھی دئے ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز