سه شنبه, اپریل 29, 2025
Homeخبریںداعش کا اہم کمانڈر عبدالحسیب ہلاک

داعش کا اہم کمانڈر عبدالحسیب ہلاک

کابل (ہمگام نیوز)افغان اور امریکی فورسز کی چھاپے کے دوران داعش کے علاقائی سربراہ ہلاک، صدر نے تصدیق کردی.
میڈیا رپورٹ کے مطابق ISIS کے علاقائی سربراہ عبدالحسیب یو ایس اور افغان اسپیشل فورسز کے ایک آپریشن کے دوران ہلاک ہوگیا ہے. در ایں اثنا افغان صدر اشرف غنی نے داعش کے سربراہ عبدالحسیب کے ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ISIS کے سربراہ کے موجودگی کے اطلاع پر گزشتہ ہفتے ایک چھاپے کے دوران دو افغان رینجرز اہلکار ہلاک ہو گئے تھے.
یاد رہے عبدالحسیب گزشتہ سال امریکی حملے میں ہلاک ہونے حافظ سعید خان کے ہلاکت کے بعد داعش کے علاقائی ونگ لشکر خراسان کے سربراہ مقرر ہوا تھا.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز