سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںدالبندین:ایک شخص کی لاش برآمد

دالبندین:ایک شخص کی لاش برآمد

دالبندین( ہمگام نیوز )ہمگام نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایک ماہ قبل اغواء ہونے والے محمد اعظیم محمد حسنی کی لاش ڈگری کالج دالبندین سے برآمد ہو گئی ہے.
تاحال قتل کے محرکات معلوم نہیں ہو پائے ہیں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز