یکشنبه, مارچ 15, 2026
Homeخبریںدبئی مسافر طیارہ آپس میں ٹکرا گئے جانی نقصان نہیں ہوا

دبئی مسافر طیارہ آپس میں ٹکرا گئے جانی نقصان نہیں ہوا

دبئی(ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق دبئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ میں دومسافر طیارے آپس میں ٹکرا گئے ہیں جس سے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

اطلاعات کے مطابق دبئی انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر فلائی دبئی اور گلف ائیر لائن کے مسافر طیارے ٹیکسی روڈ پر آپس میں ٹکرا گئے جس سے جہاز کو معمولی نقصان پہنچا تاہم حادثے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز