یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںدزاپ شہر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک بلوچ شہری...

دزاپ شہر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک بلوچ شہری جاں بحق

دزاپ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بروز جمعہ ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے دزاپ/زاہدان کے علاقے شیرآباد میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک بلوچ شہری جاں بحق ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز 5 فروری کو دزاپ شہر کے علاقے شیر آباد میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے اسماعیل بارانزہی نامی شہری جانبحق ہوگیا۔ حملے کے محرکات کے بارے میں تاحال کوئی معلومات نہیں۔

واضح رہے کہ اسماعیل کا اپنے بھائی کے ساتھ زمین کے ایک ٹکڑے پر گہرا تنازعہ چل رہا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز