سه شنبه, اکتوبر 15, 2024
Homeخبریںدزاپ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق

دزاپ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق

زاہدان( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق بدھ 19 اکتوبر کو زاہدان/دزاپ میں ایک بلوچ شہری کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بدھ کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر زاہدان/دزاپ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے حسن رخشانی ساکن دزاپ جانبحق ہوگیا۔

 

تاہم اطلاع موصول ہونے تک اس شہری کی قتل کی وجوہات اور قاتلوں کے بارے ابتدائی رپورٹ سامنے نہیں آئی ۔

 

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز