دوشنبه, نوومبر 25, 2024
Homeخبریںدشتیاری شہر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک بلوچ شہری جاں...

دشتیاری شہر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک بلوچ شہری جاں بحق

دشتیاری (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز 6 فرور کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر دشتیاری میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک بلوچ شہری کو قتل کردیا ـ

زرائع کے مطابق گزشتہ روز دشتیاری کے گاؤں ڈَک سے تعلق رکھنے والے لطیف جدگال ولد یاری کو مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا ـ

تاہم علاقائی ذرائع کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ چند دنوں کی آپسی جھگڑوں کا نتیجہ ہے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز