پنجشنبه, مارچ 12, 2026
Homeخبریںدشت پاکستانی فورسز کی بربریت، تین بلوچ فرزند اغواء

دشت پاکستانی فورسز کی بربریت، تین بلوچ فرزند اغواء

کیچ( ہمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق آج صبح قابض پاکستانی فورسز نے دشت اور مند کے درمیان پہاڑی علاقے زال کلّگ میں بربریت کرتے ہوئے تین بلوچ فرزندوں کو جبری طور پر لاپتہ کر دیا، جبری طور پر لاپتہ کیے گئے بلوچوں کی شناخت عمران ولد گاجیان، عبدالصمد ولد حاجی پیری اور یار محمد ولد خان محمد کے ناموں سے ہوئی ہیں جو دشت کاشاپ کے رہائشی بتائے جاتے ہیں.
دوسری جانب دشت کپکپار سے بھی اطلاعات آ رہی ہیں کہ قابض فورسز نے علاقے میں آپریشن کی ہے گرفتاریوں کی اطلاعات ابھی تک موصول نہیں ہوئی ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز