یکشنبه, اکتوبر 13, 2024
Homeخبریںدشت: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص حراست کے بعد نامعلوم مقام...

دشت: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص حراست کے بعد نامعلوم مقام منتقل

کیچ (ہمگام نیوز )تربت کے علاقے قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک بلوچ فرزند حراست کے بعد نامعلوم پہ منتقل کردیا ۔

اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز نے دشت کے علاقے آپریشن کرتے ہوئے ایک گھر پر چھاپہ مارکر خواتین و بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔جبکہ ریاض ولد عثمان کو حراست میں لیکر اپنے ساتھ لے گئے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز