دوشنبه, سپتمبر 30, 2024
Homeخبریںدکی، کوئلہ کان میں حادثے کے سبب دو کانکن جانبحق

دکی، کوئلہ کان میں حادثے کے سبب دو کانکن جانبحق

دکی ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق دکی میں دوران کام ٹرالی کی رسی ٹوٹ جانے کے سبب النٹنے سے دو کانکن جانب ہوگئے ـ

 ذرائع کے مطابق جانبحق کانکنوں کی شناخت اختر محمد ولد شاہ نواز علیزئی سکنہ افغانستان اور خواج محمد ولد فیض محمد قوم کاکڑ سکنہ ضلع قلعہ سیف اللہ کے نام سے ہوگئی

لاشیں کوئلہ کان سے نکال کر ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز