دکی.تیز رفتار کی باعث باراتیوں کی گاڑی الٹ گئی
دکی(ہمگام نیوز) لورلائی سے دکی آتے ہوئے باراتیوں کی گاڑی الٹ گئ تفصیلات کے مطابق حادثے میں ایک ہی خاندان کے بچوں اور خواتین سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے
.زخمیوں میں۔1 زوجہ احمد خان 2۔ دختر عبدالمنان 3عبدلواسع ولد احمد خان 4۔عبدالغنی ولد نیک محمد5۔ عبدالمنان ولد احمد خان 6زوجہ گلا خان، ۔7۔ زوجہ عبدالہادی، ۔8۔دختر مخو 9 زوجہ سید محمد اقوام ترین ساکنان کلی پرانا دکی شامل ہیں تمام زخمیوں کو سول ہسپتال دکی منتقل کردیئے گئے ہیں