دوشنبه, اکتوبر 14, 2024
Homeخبریںدکی: کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

دکی: کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

دکی(ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے دکی میں بجلی کی تار لگاتے وقت بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق۔

تفصیلات کے مطابق دکی رئیسانی محلہ میں بجلی کی تار لگاتے وقت ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی کی شناخت حسن خان ولد حاجی موسی خان سکنہ حبیب قلعہ سے ہوئی ہے۔

لاش کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش  ورثہ کے حوالے کردی گئی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز