چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںدکی کنویں میں زہریلی گیس بھرنے تین افراد جانبحق

دکی کنویں میں زہریلی گیس بھرنے تین افراد جانبحق

دکی کنویں میں زہریلی گیس بھرنے تین افراد جانبحق

دکی(ہمگام نیوز) تفصیلات کے مطابق دکی تھل کے قریب پژہ موڑ کے مقام پر کنویں میں زہریلی گیس بھرنے سے 3 افراد جانبحق،

جانبحق ہونے والے افراد کنویں کے صفائی کے لئے کنویں میں اترے تھے۔ دم گھٹنے سے تینوں افراد جانبحق،
جانبحق ہونے والوں میں دو سگے بھائی اور ان کا ایک ماموں شامل ہے.
تاہم ابھی تک لاشیں کنویں کے اندر موجود ہیں

جانبحق ہونے والوں میں عبدالخالق ,عبدالرازق اور خان محمد شامل ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز