دوشنبه, نوومبر 25, 2024
Homeخبریںدہشت گرد پاکستانی فوج کی تیز رفتار گاڑی نے غریب محنت کش...

دہشت گرد پاکستانی فوج کی تیز رفتار گاڑی نے غریب محنت کش کے رکشے کو کچھل ڈالا

ٹانک (ہمگام نیوز)خیبرپختونخوا کے علاقے ٹانک کے مقام شیخ مارکیٹ میں گزشتہ روز دہشت گرد پاکستانی فوجی گاڑی کی تیز رفتاری اور ڈرائیور کی غفلت کے باعث ایک محنت کش کے رکشے کو کچھل ڈالا.

تفصیلات کے مطابق ٹانک کے مقام شیخ مارکیٹ میں گزشتہ روز پاکستانی فوجی گاڑی کی تیز رفتاری اور ڈرائیور کی غفلت کے باعث محنت کش شخص بنام خالد نور کے رکشے کو کچھل ڈالا ۔

یہ واقعہ اس وقت رونما ہوا جب خالد نور بازار سے واپسی پر سکول کے بچوں کو واپس گھر چھوڑنے جارہا تھا۔

رکشے میں سکول کے چھوٹے بچے بھی موجود تھے جو حادثے میں محفوظ رہے۔

مقامی لوگوں نے سول انتظامیہ ٹانک اور فوج سے بھی اس واقعی پر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہیں تاکہ ائندہ ایسے واقعات رونما نہ ہوسکے

علاقے کے لوگوں نے مزید کہا غریب محنت کش خالد نور کی مالی مدد کیا جائے تاکہ مہنگائی کی اس دور میں وہ اپنی رزق حلال کمانا جاری رکھ سکے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز