Homeخبریںدیر بالا ڈووگل کار گاڈی گہری کھائی میں گرنے سے ڈرائیور سمیت...

دیر بالا ڈووگل کار گاڈی گہری کھائی میں گرنے سے ڈرائیور سمیت پانچ افراد زخمی

 

دیربالا (ہمگام نیوز)خیبرپختونخواء میں اطلاعات کے مطابق دیر بالا کے علاقے میں کار گاڈی گہری کھائی میں گرنے سے ڈرائیور سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے ـ

تفصیلات کے مطابق دیر بالا کار گاڈی حادثے کا شکار گہری کھائی میں گرگیا ڈرائیور سمیت پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے ـ
زخمیوں کو فوری طورپر طبی امداد کیلئے پاتراک دیر بالا اسپتال منتقل کردیا گیا
جبکہ دوزخمیوں کی حالت تشویشناک ہے زخمیوں میں ایک خاتون اور بچے شامل ہیں۔

Exit mobile version