Homeخبریںراجن پوردشت :ایف سی کی گاڑی پر بلوچ سرمچاروں کا حملہ 1اہلکارہلاک3زخمی

راجن پوردشت :ایف سی کی گاڑی پر بلوچ سرمچاروں کا حملہ 1اہلکارہلاک3زخمی

راجن پور(ہمگام نیوز) نماہندہ ہمگام کے اطلاعات کے مطابق کل بروز جمعہ ضلع راجن پور دشت میں ایف سی کی گاڑی پر بلوچ مزاحمتکاروں کی فائرنگ سے ایک اہلکار ہلاک ، تین زخمی ہوئے ،تاحال اس واقعے کی زمہ داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی۔جبکہ کسی کے گرفتاری وغیرہ کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔مزید اپڈیٹس کیلئے رابطہ کرنے کی کوشش جاری ہیں۔

Exit mobile version