Homeخبریںراجن پور: روجھان میں موٹرسائیکل بم دھماکہ2افرادجانبحق متعدد زخمی

راجن پور: روجھان میں موٹرسائیکل بم دھماکہ2افرادجانبحق متعدد زخمی

راجن پور(ہمگام نیوزڈیسک) روجھان کے علاقے میراں پور میں ہونے والے بم دھماکے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق راجن پور کے علاقے روجھان میراں پور میں بم دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ دھماکے اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، اور زخمیوں و لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ایس ایچ او روجھان انسپکٹر فیاض الحق کا کہنا ہے کہ دھماکہ موٹر سائیکل میں نصب بارودی مواد پھٹنے سے ہواہے۔

Exit mobile version