Homeخبریںراسک؛ ایک بلوچ خاتون کنویں میں گر کر جاں بحق

راسک؛ ایک بلوچ خاتون کنویں میں گر کر جاں بحق

راسک (ہمگام نیوز) پیشن شہر میں ایک بلوچ خاتون کنویں میں گر کر جاں بحق ہو گئی۔ اس کے علاوہ دو مرد شہری بھی زخمی ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز 26 جولائی کی شام کو ایک بلوچ خاتون کنویں میں گر کر جاں بحق ہوگئی۔ ہمارے نامہ نگار کے مطابق اس خاتون کی شناخت “فاطمہ برہانی” ولد رفیق ہے جو کہ پیشین کے کستگ گاؤں کا رہائشی ہے ـ

اس کے علاوہ اس خاتون کے بہنوئی جمعہ کے دو بچے “ولید اور نجیب نہانی” بھی گر کر زخمی ہوگئے تھے ـ
بتایا جاتا ہے کہ راسک شہر کے پیشن ​​حصے میں طغیانی کے باعث ایک کنویں کا گٹر کا ڈھکن کھل گیا تھا اور یہ تینوں بلوچ شہری اس میں گر گئے۔

Exit mobile version