Homeخبریںکیچ کے علاقے کولواہ سے تشدد زدہ مسخ شدہ نعش برآمد

کیچ کے علاقے کولواہ سے تشدد زدہ مسخ شدہ نعش برآمد

تربت (ہمگام نیوز ) کیچ کے علاقے کولواہ سے ایک نعش برآمد، ضلع کیچ کے علاقے کولواہ شاپکول سے ایک نعش برآمد ہوئی ہے، جس کا چہرہ مسخ کیا گیا ہے ۔ جبکہ نعش پر تشدد کے نشانات بھی ہیں ۔
علاقائی لوگوں کا کہنا ہے کہ نعش 4 روز پرانی ہوسکتی ہے ۔

Exit mobile version