Homeخبریںراسک شہر میں ٹریفک حادثے میں 6 افراد جاں بحق اور زخمی...

راسک شہر میں ٹریفک حادثے میں 6 افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔

راسک( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق 3 نومبر کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر راسک میں ایک پیگوٹ پارس گاڑی لینڈ کروزر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں کم از کم ایک شخص جانبحق اور دو بچوں سمیت چار افراد زخمی ہوئے۔

مزید رپورٹ کے مطابق جانبحق شخص “محمد رئیسی” ولد عبدالستار کی شناخت کی تصدیق کی ہے جو سرباز شہر کے گاؤں بندن سے تعلق رکھنے تھے ـ

زخمیوں میں بہرام رئیسی کے ساتھ دو خواتین اور دو بچے بھی شامل ہیں، جنہیں راسک کے ایک ہسپتال لے جایا گیا۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے اور ایک بچے کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ـ

Exit mobile version