Homeخبریںلاپتہ زاکر دشتی کی عدم بازیابی کے خلاف ایم 8 شاہراہ پنجگور...

لاپتہ زاکر دشتی کی عدم بازیابی کے خلاف ایم 8 شاہراہ پنجگور کے مقام پر بلاک

پنجگور (ہمگام نیوز) پنجگورسے لاپتہ کیے گئے زاکر دشتی کی فیملی نے آج جمعہ کو (نیشنل ہائی وے) N85 سی پیک کو بلاک کردیا ہے۔ روڈ پر دھرنا دیے خواتین اور بچے احتجاج میں شامل ہیں۔

مظاہرین نے زاکر دشتی کی بازیابی تک نیشنل ہائی وے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ مظاہرین کے مطابق زاکر دشتی کی بازیابی کے لیے یقین دہانی کے باوجود تاحال انہیں بازیاب نہیں کیا گیا جس سے مجبور ہوکر شاہراہ بلاک کیا۔

Exit mobile version