Homeخبریںراسک شہر میں گاڑی الٹنے اور آگ لگنے سے ایک شخص جانبحق

راسک شہر میں گاڑی الٹنے اور آگ لگنے سے ایک شخص جانبحق

 

راسک ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز 28 جون کو شہر راسک کے گاوں مورتان کے قریب گاڑی الٹنے اور آگ لگنے سے ایک بلوچ تیلکش جانبحق ہوگیا۔
اس بلوچ تیلکش مزدور کی شناخت ابتر، ایرانشہر سے تعلق رکھنے والے جنگیخان عبدالزہی ولد شیر خان ہے

کہا جاتا ہے کہ پارود ضلع کے مورتان گاؤں کے قریب راسک قصبے میں تیل سے بھری ایک گاڑی الٹنے اور آگ لگنے سے جنگیخان جان کی بازی ہار گیا۔

 

Exit mobile version