چهارشنبه, جنوري 15, 2025
Homeخبریںراولپنڈی:چین اور پاکستان آرمی کی مشترکہ فوجی مشقیں

راولپنڈی:چین اور پاکستان آرمی کی مشترکہ فوجی مشقیں

راولپنڈی(ہمگام نیوز ڈیسک) پاکستان آرمی اور چین کی مشترکہ فوجی مشقوں کیلئے چینی فوجی دستہ پاکستان پہنچ گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان اور چین کی مشترکہ مشقیں وارئیر 6 ہونے جا رہی ہیں۔وارئیر 6 مشقوں میں شرکت کے لیے چین کا فوجی دستہ پاکستان پہنچ گیا ہے، مشقوں میں دونوں ممالک کی ایس ایس جی گروپ کے دستے حصہ لینگے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک چین مشترکہ فوجی مشقوں کا دورانیہ تین ہفتے ہوگا ۔واضع ریے مقبوضہ بلوچستان اور اس خطے میں تیزی سے بدلتی صورتحال کے پیش نظر توسیع پسند چائنیز پاکستان کے ساتھ مل کر سی پیک اور ون بیلٹ ون روڈ جیسے منصوبوں کو خطرات سے معفوظ کرنے کے پیش نظر اس وقت ان کی تازہ ترین فوجی مشقیں اسی حوالے سے دیکھی جارہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز