پنجشنبه, اکتوبر 3, 2024
Homeخبریںروڈ حادثے میں تیل سے بھری گاڑیوں کو آگ لگنء سے دو...

روڈ حادثے میں تیل سے بھری گاڑیوں کو آگ لگنء سے دو افراد جانبحق

سراوان (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ہفتہ ایک ٹویوٹا گاڑی دوسرے تیل سے بھرے گاڑی سے تصادم کی وجہ سے دو بلوچ فیولرز/تیلکش جاں بحق ہو گئے جس کی وجہ سے سیمنٹ فیکٹری کی سرحد سے متصل جکیگور سے کسرکند کے محور پر آگ لگ گئی۔

 

اس ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں سے ایک کی شناخت “اصغر رئیسی” ولد دوست محمد کے نام سے بتائی گئی ہے جو کہ گھ شہر کے گاؤں دزبن کا رہائشی بتایا جاتا ہے ـ

 

اطلاع موصول ہونے تک دوسرے فیولر کی شناخت کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ہے۔

 

بتایا جاتا ہے کہ فیول لے جانے والی ایک ٹویوٹا وین سڑک کے کنارے ٹائر تبدیل کرنے والے ایک اور کھڑے ایندھن سے بھرے گاڑی سے ٹکرا گئی جس سے دو گاڑیوں میں آگ لگ گئی ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز