سه شنبه, اکتوبر 15, 2024
Homeخبریںروڑ حادثے میں ایک شخص جانبحق

روڑ حادثے میں ایک شخص جانبحق

کوئٹہ (ہمگام نیوز) احطلات کے مطابق سریاب روڈ میں گاڑی الٹنے سے ایک شخص جانبحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق کچھ دن قبل کوئٹہ میں سریاب روڈ سدا بہار ٹرمینل کے سامنے گاڑی الٹنے سے شکیل نامی شخص زخمی ہوا تھا جن کو علاج کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، جو آج زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز