یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںرکھنی: پاکستانی فورسز پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ، ہلاکتوں کی اطلاع

رکھنی: پاکستانی فورسز پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ، ہلاکتوں کی اطلاع

رکھنی (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق رکھنی کے علاقے برک میں بدی تنک پُل کے قریب مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کو بم حملے میں نشانہ بنایا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق واقعہ گزشتہ روز ساڑھے گیارہ بجے پیش آیا ہے اور ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکہ ریموٹ کنٹرول ڈیوائس سے کیا گیا ہے۔

حملے میں پاکستانی فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے تاہم ابھی تک واقعے کی ذمہ داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے اور نقصانات کے متعلق مخصوص معلومات آنا باقی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز