جمعه, اپریل 25, 2025
Homeخبریںریاستی مخبر و آلہ کار ماسٹر لعل بخش کو ہلاک کیا۔بی...

ریاستی مخبر و آلہ کار ماسٹر لعل بخش کو ہلاک کیا۔بی ایل ایف

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ نے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ بلوچ سرمچاروں نے منگل کے روز آواران بزداد میں فورسز کے قافلے پر حملہ کرکے متعدد اہلکاروں کو ہلاک و زخمی کیا 20 جون کو جھاؤ ڈولیجی میں قائم فورسز کی چوکی پر اسنائپر رائفل سے نشانہ بنا کر ایک اہلکار کو ہلاک کیا، 19 جون کو دشت بل میں فائرنگ کرکے بل کے رہائشی ریاستی مخبر و آلہ کار ماسٹر لعل بخش ولد سلیمان کو ہلاک کیا ماسٹر لعل بخش بلوچوں کے خلاف فورسز کی کارروائی میں ریاستی معاون کا کردار ادا کرتا تھاتاہم دوسری جانب سرکاری سطح پرفورسز پر حملے کے حوالے سے کوئی تصدیق نہیں کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز