Home خبریں ریاستی مخبر کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتےہیں۔ بی ایل ایف

ریاستی مخبر کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتےہیں۔ بی ایل ایف

0
کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے ریاستی مخبر کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ ۳ اکتوبر کو سرمچاروں نے ریاستی ڈیتھ اسکواڈ راشد پٹھان کے ایک اہم کارندے شہہ کہن کے رہائشی ندیم کو فائرنگ کر کے ہلاک کیا جو بلوچ فرزندوں کی قتل و اغوا میں ملوث اور ڈیتھ اسکواڈ کا اہم مقامی کارندہ تھا۔ریاستی فورسز کے ساتھ ڈیتھ اسکواڈ و ریاستی ایجنٹ نشانے پہ ہونگے۔

خروج از نسخه موبایل