دوشنبه, نوومبر 25, 2024
Homeخبریںریاستی ٹارچر سیل سے عبدالحئی کُرد بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے

ریاستی ٹارچر سیل سے عبدالحئی کُرد بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے

 

مچھ (ہمگام نیوز) 2 سال 9 مہینے قبل قابض پاکستانی فوج اور خفیہ اداروں کے ہاتھوں اغواء ہونے والے عبدالحئی کُرد بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے۔

عبدالحئی کُرد کو 21 مئی 2018 کو قابض پاکستان فوج اور اس کے خفیہ اداروں نے مقبوضہ بلوچستان کے علاقے مچھ سے اغواء کیا تھا۔ وہ 2 سال 9 مہینے تک جبری گُمشدگی کا شکار رہے جہاں وہ ریاستی ٹارچر سیل میں تشدد سہتے رہے۔ آج وہ بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز