کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا میں جاری بیان میں کہا کہ کیچ کے علاقے زامران میں ایک فروری کو دو بجے سرمچاروں نے زامری میں قائم فوجی چوکی پر اسنائپر سے نشانہ بنا کر ایک فوجی اہلکار کو ہلاک کیا ہے۔
دشمن فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔