سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںزامران سے ملحقہ قابض ایرانی فورس کے چیک پوسٹ پر مسلح افراد...

زامران سے ملحقہ قابض ایرانی فورس کے چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا شدید حملہ 4 اہلکاروں کی ہلاکت کی اطلاع

( ہمگام ویب نیوز ) بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے زامران سرکی زا سے ملحقہ مغربی بلوچستان کی جانب قابض ایرانی زیر قبضہ دراب و کوہ سر کے نزدیک قابض ایرانی گجر باڈر فورس کے کیمپ پر آج مغرب کے وقت مسلح افراد نے راکٹوں وخودکار ہتھیاروں سے حملہ کردیا عینی شاہدیں کے مطابق حملہ آوروں نے کیمپ پر قبصہ کرنے کیلے بارود سے بھری گاڑی کیمپ سے ٹکرادیا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔ اطلات کے مطابق قابض ایرانی باڈر فورس سپاہ کے 4 اہلکاروں کی ہلاکت و متعدد کی زخمی ہونے کی بھی اطلاع موصول ہورہی ہیں آخری اطلاع آنے تک کیمپ ہر قبضہ کرنے کیلئے جنگ کے جاری رہنے کی اطلاعات ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز