زامران (ہمگام نیوز) ہمگام نماہندہ کو موصول ہونے اطلاحات کے مطابق زامران کے علاقے ناگ میں پاکستانی فورسز نے جارحیت کرتے ہوئے 26 کے قریب افراد کو جبری طور سے گرفتار کرلیا، جبکہ قابض فورسز نے کئی گھروں سے قیمتی ایشا بھی لوٹ کر اپنے ساتھ لے گے۔
نمائندہ ھمگام کے مطابق گرفتار ہونے والوں میں نسیم ولد علی، لال بخش ولد نورجان، وحید ولد حسن،نور جان ولد شاہ دوست، شاہ دوست ولد نور جان،شعیب ولد نور جان،بالاچ ولد قادربحش، سجاد ولد سید،غوث بخش ،ھیبتان ولد نورجان ،راشید ولد عبدالعزيز،رازق ولد رشید خان محمد، مقبول ولد اقبال،سراج ولد دلوش، محراب ولد عبدالرب ،شبیب ولد حلیم اور محمددین ولد صلاح شامل ہیں۔
تاہم آخری اطلاعات کے مطابق کچھ افراد کو بازیاب کیا گیا ہے۔