سه شنبه, نوومبر 26, 2024
Homeخبریںزاہدان، چاقو کی وار سے مسلح افراد کے ہاتھوں دو بلوچ...

زاہدان، چاقو کی وار سے مسلح افراد کے ہاتھوں دو بلوچ شہری زخمی

زاہدان ( ہمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق 20 اگست بروز ہفتہ دو بلوچ شہریوں کو، جو کہ دونوں باپ بیٹے تھے، کو زاہدان میں چاقو ہتھی اور چھروں سے مسلح افراد نے شدید زخمی کر دیا۔

ان دو شہریوں کی شناخت “محمود محمدی” اور “زاہد محمدی” کے طور پر بتائی گئی ہے جو زاہدان/دزاپ سے تعلق رکھتے ہیں اور مشہد کے رہائشی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق مسلح افراد نے چھریوں اور چاقو کا استعمال کرتے ہوئے ان دو شہریوں کو زخمی کیا۔

مجرموں کی شناخت اور ان کے محرکات کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔

یہ واقعہ زاہدان کے آزادی اسٹریٹ کے قریب پیش آیا اور ان دو شہریوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز