سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںزاہدان براستہ واش محور پر ٹریفک حادثے میں دو افراد جانبحق

زاہدان براستہ واش محور پر ٹریفک حادثے میں دو افراد جانبحق

 

زاہدان ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق زاہدان براستہ واش محور پر ٹریفک حادثے کا شکار ہوکر دو فیولر جانبحق ہوگئے ـ تفصیلات کے زاہدان سے واش جانے والے سڑک کر ایندھن سے بھرا گاڑی راستے میں حادثے کا شکار ہوکر آتشزدگی کی نذر ہوگئے جس کے نتیجے میں دو بلوچ فیولر افراد جھلس کر جانبحق ہوگئے ـ

تاہم اطلاع موصول ہونے تک ان دونوں جانبحق بلوچ تیلکشوں کی شناخت کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ یہ حادثہ آج زاہدان واش محور پر میرآباد گاؤں کے قریب پیش آیا جہاں دو فیولر شدید جھلس جانے کی وجہ سے جانبحق ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز