زاہدان ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق آج 10 جنوری کو ایک بلوچ نوجوان کی لاش مقامی لوگوں نے زاہدان سے خاش تک 25 کلومیٹر کے فاصلے پر برآمد کرلی ہے جو مسخ شدہ ہے ،
تاہم اطلاع موصول ہو جانے تک اس نوجوان کی شناخت اور قتل کی وجوہات کے بارے میں کوئی معلومات دستیاب نہیں ہیں اس بلوچ نوجوان کی لاش کو لحاف سے لپیٹ کر خنجک ٹرین کے گرد چھوڑ دیا گیا تھا۔


